زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!
"مختصرن" تو میں نے جان کے لکھا ہے کیونکہ انفگلش کی بورڈ سے دو زبر نہیں ڈالے جاتے، اس کے لئے اردو کی بورڈ آن کرنا پڑتا ہے۔ اور "وابستہ" میں لکھنا بھول گیا تھا اُس وقت۔ مجھے پتہ تھا کہ یہ غلط لکھا ہے مگر صحیح یاد نہیں آ رہا تھا۔
محمد بلال اعظم
Post #450
دسمبر 17، 2012
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!
بہت بہت شکریہ باجی۔
محمد بلال اعظم
Post #448
دسمبر 17، 2012
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!
اچھا اس میں میتھیمیٹکل کافی تفصیل سے لکھا ہوا ہے نا کیونکہ جو نوٹسز میرے پاس ہیں، اُن میں کافی مختصرن میتھیمیٹیکلی لکھا ہوا ہے۔
محمد بلال اعظم
Post #446
دسمبر 17، 2012
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!
ہاہاہا مطلب مختصرن یہ سمجھ لیں کہ آپ کو ایک چیز سے وابسطہ رہنا چاہیے، کبھی نہ کبھی سمجھ لگ ہی جائے گی، اچھی امید ہی رکھنی چاہیے۔
محمد بلال اعظم
Post #445
دسمبر 17، 2012
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!
مجھے چاہیے بھی میتھیمیٹیکل ہی ہے۔ تھیوری تو میں خود بھی لکھ لوں گا، تھیوری کا مسئلہ نہیں ہے بالکل بھی۔
محمد بلال اعظم
Post #442
دسمبر 17، 2012
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
کچھ طرحی اشعار بغرضِ اصلاح
بہت خوب جناب
محمد بلال اعظم
Post #2
دسمبر 17، 2012
فورم:
اِصلاحِ سخن
فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!
یہ کل پتہ کرتا ہوں اردو بازار سے بُک۔
محمد بلال اعظم
Post #440
دسمبر 17، 2012
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)
:notworthy:
محمد بلال اعظم
Post #112
دسمبر 17، 2012
فورم:
گپ شپ
فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!
قیصرانی انکل، پہلے تو یہ ریٹنگ ہٹائیں، میں نے بھی دے کے ہٹا لی تھی۔ اور شعر کا مطلب کیا واقعی سمجھ نہیں آیا۔
محمد بلال اعظم
Post #439
دسمبر 17، 2012
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!
جی مل تو گئی ہیں، اب جو zeesh بھائی نے دی ہیں، ان کو دیکھ رہا ہوں۔ بس ذرا ڈیٹیل میں ہو۔ میرے پاس جو نوٹسز ہیں، اُن میں بہت شارٹ لکھا ہوا ہے۔
محمد بلال اعظم
Post #438
دسمبر 17، 2012
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!
جی چار ہی ہیں، میں غلطی سے رومن نیومرل غلط پڑھ گیا۔
محمد بلال اعظم
Post #437
دسمبر 17، 2012
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!
کیوں اس طرح کا سنجیدہ مذاق کرتے ہیں۔
محمد بلال اعظم
Post #436
دسمبر 17، 2012
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
سردیوں میں آپ کیا پہنیں؟
زبردست جینٹس کلیلکشن
محمد بلال اعظم
Post #115
دسمبر 17، 2012
فورم:
فیشن اور ملبوسات
ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)
پھر تو۔۔۔۔کیا؟
محمد بلال اعظم
Post #110
دسمبر 17، 2012
فورم:
گپ شپ
فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!
پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ
محمد بلال اعظم
Post #433
دسمبر 17، 2012
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!
کیوں؟
محمد بلال اعظم
Post #427
دسمبر 17، 2012
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)
احمد فراز
محمد بلال اعظم
Post #94
دسمبر 17، 2012
فورم:
گپ شپ
فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!
مجھے Proofs of Maxwell's Equation چاہیں، کوئی لنک پلیز۔ یہ 6 equations ہیں اور ساری ہی چاہیں۔ عائشہ عزیز باجی zeesh بھائی
محمد بلال اعظم
Post #425
دسمبر 17، 2012
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
بچوں کو اردو سکھانے کے لیے ممی کا لیٹر
اچھا ہے ویسے "ممی" کے لیے اس تکلف کی کیا ضرورت تھی
محمد بلال اعظم
Post #11
دسمبر 17، 2012
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
جب بھی مظلوم نے ظالم کی حمایت کر دی ::برائے اصلاح
میرے دھاگے کا عنوان کس نے بدلا ہے؟
محمد بلال اعظم
Post #15
دسمبر 17، 2012
فورم:
اِصلاحِ سخن
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top