اے ارضِ وطن ترے غم کی قسم، ترے دشمن ہم ترے قاتل ہم
ایک کڑوا سچ کہ جس پہ اہلِ اقتدار کو افسوس تک بھی نہیں ہوا ہو گا!
اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے شاید اسی موقع کے لیے کہا ہو گا کہ
عالم فاضل بیچ رہے اپنا دین ایمان
لیکن ایک سوال۔ ہم نے کیا کیا ان 40 برسوں میں۔ ہم جہاں 1971 میں تھے، آج اس سے بھی...