میری پسندیدہ ڈش
Lasagne
میرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ
HP
میرا پسندیدہ رنگ
آسمانی نیلا
میری پسندیدہ کتاب
کارل ساگان کی کوئی سی کتاب
میرا ناپسندیدہ کام
گھر کے سامنے سے برف ہٹانا
کیسی کمپنی انجوائے کرتا ہوں
محفل جیسی
مجھے مزہ آتا ہے
دوسرے ملکوں کی سیر کرنا
فیورٹ ڈائیلاگ کسی مووی کا یا...