نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ذرا بھی دیر مت کیجیئے پھر ۔۔۔
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    خیر ہے ۔۔ سن کر بھی کیا کرنا تھا ۔۔۔
  3. سارہ خان

    مہندی ہے رچنے والی ۔۔۔

    محفل پر آجکل شادیوں کا موسم ہے ۔۔ سعود بھیا تو نمٹ چکے ۔۔ دوسروں کے کام باجو بنا رہی ہیں ۔۔ یہ گانا ڈیڈیکیٹ کیا جاتا ہے ان سب کو جن کے رشتے متوقع ہیں ۔۔۔۔:tongue:
  4. سارہ خان

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    بہانے بہانے سے آ تو تم بھی رہے ہو زین ۔۔۔:tongue:
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    جب آئیں گی تو ہی بتا سکیں گی کہ سنی یا نہیں ۔۔۔
  6. سارہ خان

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    بیگم کو آنے تو دیں بدتمیز ۔۔ پہلے ہی مرنے کا سوچ رہے ہیں اس کے ۔۔ ایسا کروگے تو کون آئے گا۔۔۔:grin:
  7. سارہ خان

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    ہاہا یہ لکھا تھا کہ نیند آتی ہے ۔۔ سونے کو دل نہیں چاہتا پھر بھی ۔۔ پر بہت سارے دن کی نیند اج پوری ہوئی ہے ۔۔۔
  8. سارہ خان

    بتا دو ناں

    علی ذاکر سے ہی بنتے بگڑتے دیکھی ہے آپ کی ۔۔ تو علی ذاکر کا نام ہو سکتا ہے ۔۔۔
  9. سارہ خان

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    دن بڑا اچھا ہے آج ۔۔ موسم بھی ٹھیک ہے ۔۔ موڈ بھی ۔۔ نیند بھی پوری ہو گئی چھٹی کی وجہ سے ۔۔۔۔۔
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    عندلیب سسٹر غائب ہیں ۔۔ سعود بھیا نہیں ہیں تو وہ بھی نہیں ا رہیں لگتا ہے ۔۔۔
  11. سارہ خان

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ہاہاہا۔۔۔:grin: :grin: :grin:
  12. سارہ خان

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    وعلیکم السلام سسٹر ۔۔ یہ کیسے سوچا آپ نے کہ میں بھول گئی ۔۔ باجو سے پوچھیں کتنا پوچھتی ہوں ان سے آپ کے بارے میں ۔۔۔ بس میں پی ایم اور میل کرنے کے معاملے میں بہت سست ہوں ۔۔ :(۔۔۔
  13. سارہ خان

    بتا دو ناں

    مجھے پتا تھا میرا جواب ٹھیک ہوگا ۔۔۔۔۔ :grin: ویسے یہ ادا راجہ صاحب ہیں کہاں اجکل ۔۔؟ فہیم تم بھی جیت گئے ہو اس لئے باری تم لے لو ۔۔۔ مجھے تو جواب دینے میں مزا آتا ہے تکہ لگانے میں ۔۔۔ سوال تم ہی پو چھو ۔۔۔:battingeyelashes:
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    جاگ رہی ہوں مغل بھائی ۔۔ کل چھٹی ہے نہ ۔۔
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    بہت بری آواز ہے ۔۔۔ پڑوسیوں سے انڈے ٹماٹر نہ پڑ جائیں ۔۔ :tongue:
  16. سارہ خان

    مبارکباد عمار سالگرہ مبارک ہو ۔۔۔

    السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔ آج 29 مئی کو عمار کی سالگرہ تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کچھ لیٹ ہو گئی وش کرنے میں ۔۔۔۔ ابھی فہیم سے کنفرم کیا کہ 29 ہی ہوتی ہے نہ۔۔۔ بس تھوڑی سی دیر ہی ہوئی ہے 29 کو گذرے ۔۔۔:tongue: بہت بہت جنم دن مبارک ہو ۔۔۔۔خوش رہو ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہو ۔۔۔:party:
  17. سارہ خان

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    شمشاد بھائی نے صحیح کہا۔۔۔۔۔۔۔ کل آگئی پر سسٹر نہیں آئیں ۔۔۔ اب شاید یہ کل یا پھر اس کے بعد والی کل ہو ۔۔۔:grin:
  18. سارہ خان

    بتا دو ناں

    آپ کے ہوش کہاں اڑے ہوئے ہیں ۔۔ ابھی تو آپ کا کام تمام نہیں کیا باجو نے ۔۔۔ ابھی سے ۔۔۔;) :tongue:
  19. سارہ خان

    بتا دو ناں

    فہیم کو کیا بتانا ہے ؟
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    کچھ تو بنانا آتا ہے نہ ۔۔۔ :tongue:
Top