وعلیکم السلام شگفتہ میں ٹھیک ہوں ۔۔ اپ کیسی ہیں ۔۔۔ ؟
فہیم کے افس والے تو کنجوس ہیں کبھی لنچ دیا نہیں ہوگا اس کو ۔۔ اس لئے مجھ سے جیلیس ہو رہا ہے ۔۔۔:tongue:
ابو شامل اور فاتح بھائی تو ادھر ادھر پائے جاتے ہیں ۔۔ محفل سے غائب ہیں البتہ ۔۔۔
جیہ اور فاطمہ کے بارے میں تشویش ہے ۔۔ اللہ کرے ٹھیک ٹھاک ہوں خیریت سے ۔۔۔