شگفتہ ہم لوگ شارع فیصل پر تھے آج دوپہر میں اور وہاں ہنگامے شروع ہو گئے ۔۔۔ فائرنگ وغیرہ ۔۔ اور میں تو ویسے ہی ڈرپوک جان نکل گئی ۔۔ :grin: پھر گھر آ کر ہی جان میں جان آئی ۔۔۔:(
آمین ۔۔۔ اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔
فہیم تم بانٹو مٹھائی ۔۔اپنی دوکان سے ۔۔۔:tongue: ابھی تو میں خود کھا پی کر اپنی انرجی بحال کر رہی ہوں ۔۔۔:tongue:
دعائیں پڑھ پڑھ کر گلہ خشک ہو گیا تھا ۔۔:praying:۔۔ شکر خیریت سے پہنچ گئے گھر ۔۔۔ میرا چھوٹا بھائی کہہ رہا تھا اب اپیا کبھی گھر سے نہیں نکلیں گی شاید ۔۔۔:grin: