نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    بتا دو ناں

    باجو آپ نے اتنی بار یہاں یاد کیا اور مجھے پتا ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں چلتے پھرتے آتی ہوں ایک دو پوسٹ کی اور بس ۔۔۔۔۔۔۔ یہاں دیکھا ہی نہیں ۔۔ :worried: علی ذاکر کی مٹھی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ یا باجو کا نام ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. سارہ خان

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    آج کا دن بہت اچھا گذرا کہ آج پورا دن بجلی نہیں گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    شکر ہے آپ نظر تو آئے ۔۔۔ اتنی بے رونقی چھائی ہوئی تھی یہاں ۔۔۔:(
  4. سارہ خان

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    آپ کیس تو فائل کر والیں ۔۔۔۔۔ کیا پتا باجو کو کوئی امریکہ کی باجی بھی مل ہی جائے ۔۔۔:grin:
  5. سارہ خان

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ہاہاہا ہاہا ۔۔۔۔ تو اور کیا کسی معصوم کی قسمت تھوڑی کھوٹی کرنی ہے ۔۔۔:tongue::tongue: آپ کےساتھ تو آپ کے جیسی ہی ٹھیک رہے گی ۔۔۔;) :tongue:
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    دوپہر بخیر ۔۔۔۔
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ذکر نہ کرو لائٹ کا کہیں سن کہ غائب ہی نہ ہو جائے پھر ۔۔۔
  8. سارہ خان

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    شمشاد بھائی کو مس کر رہی ہوں ۔۔ بنا بتائے کہاں غائب ہیں اللہ جانے ۔۔۔
  9. سارہ خان

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    امی نہیں ہوتیں تو ہونا پڑتا ہے ۔۔۔:tongue:
  10. سارہ خان

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ہاہا ۔۔پھر تو آپ کی چار تو کیا ایک وی ہونا مشکل ہے ۔:chatterbox: ۔ بس منتوں پر ہی گذارہ کر لیں ۔۔۔:tongue:
  11. سارہ خان

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    آپ بھی لائن میں آ جائین بدتمیز ۔۔۔ ویسے ہی منتیں مان رہے ہیں ۔۔۔۔۔کیا پتا باجو ہی پوری کروادیں آپ کی منتیں ۔۔۔:tongue:
  12. سارہ خان

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    ہاہا ۔۔ اب میں نے فوراً ہی کام پہ لگنے کو نہیں کہا ۔۔ پر اتنے دن فارغ رہوگی اب تو کچھ نہ کچھ کر ہی لینا ۔۔۔۔۔ :)
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    حالانکہ اب تو مغل بھائی کو زیادہ آنا چاہیئے اس دھاگے پر کہ پہلے ہی کچھ ویران سا ہے ۔۔۔
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    جی ایسا ہی کرتے ہیں ۔۔۔
  15. سارہ خان

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ہاہا باجو امیدواروں کی لائن لگی ہوئی ہے۔۔۔۔:grin:ایویں ہی فری میں محنت کر رہی ہیں ۔۔کوئی فیس چارجز بھی لینا شروع کر لیں ۔۔۔بڑا ترقی کرے گا بزنس آپ کا ۔۔۔ ;)
  16. سارہ خان

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    باجو لڑکی کو وہ عبداللہ کی شادی مخالف باتیں بھی پڑھوا لینا پہلے ۔۔۔۔۔۔ ایسا نہ ہو بعد میں وہ آپ کو پکڑ لے کہ یہ کہاں پھنسا دیا۔۔۔۔:tongue:
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ٹھیک ہے اب ایسے ہی گزارہ کرنا پڑے گا۔۔
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    پھر رک گیا یہ دھاگہ سعود بھیا کی غیر موجودگی سے ۔۔ شمشاد بھائی بھی نظر نہیں آ رہے کل سے ۔۔۔
  19. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    وعلیکم السلام ۔۔۔۔ نیٹ ٹھیک ہو گیا تمہارا ۔۔۔۔۔ کل تو تمہارے چکر رفو چکر تھے ۔۔۔:tongue:
Top