الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

مغزل

محفلین
چوں کہ سعود بھیا نہیں‌آرہے سو ہم بھی نہیں آرہے ، کسی کو کوئی اعتراض ہو تو بتا دیں۔
 

سارہ خان

محفلین
حالانکہ اب تو مغل بھائی کو زیادہ آنا چاہیئے اس دھاگے پر کہ پہلے ہی کچھ ویران سا ہے ۔۔۔
 

مغزل

محفلین
دلارے بھیا ، میں نے امریکہ کے چاند پر اترنے والی لڑی میں ایک سوال کیا ہے آپ سے جواب دیجے گا۔
 

وجی

لائبریرین
سب لگتا ہے مصروف ہیں کیابات ہے
کیا سب چاچو کی شادی کی تیاری میں لگے ہیں ؟؟
 

مغزل

محفلین
صاحب ، ہم کل انڈیا میں‌ہونگے ، سعود بھائی کی شادی کل ہے ، چھوہارے لاؤں آپ کے لیے۔؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top