باجو میرا ٹائیم تو ختم ہو چکا تھا اس وقت 12 ہو گئے تھے پر بھائی کے نہ ہونے کا فائدہ اٹھا کر بیٹھی ہوئی تھی ۔۔:tongue: لیکن بجلی کو یہ بے ایمانی پسند نہیں آئی ۔۔۔:grin: اور ظالم سماج بن گئی ۔۔ حجاب اور فہیم کی بھی ساتھ ہی لائٹ گئی تھی ۔۔ سنڈے کو دن میں نہیں جاتی تو رات سے بند کرنا شروع کر دیتے...