نہیں ہم کو یقین ہے ۔۔ ایک مظلوم کی داستان تو ابھی تعبیر سسٹر نے بھی پوسٹ کی ہے ۔۔۔ رشتوں والے تھریڈ میں ۔۔:grin: وہ خوشی خوشی سینڈوچ بننے کے لئے پاپڑ بیل رہے ہیں ۔۔۔;)
کسی خاتون کا دماغ لے کر وزن کر لیں اپ ۔۔ پتا چل جائے گا ۔۔:tongue:
یہ ایک سیر دماغ اپ کو ہی مبارک اچھا ہوا ہمارا نہیں ہے بچے ہوئے ہیں سیاسی باتوں سے ۔۔۔;)