نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    ہاہا ۔۔۔ ویسے اور لڑکیاں کیوں نہیں آتیں ایسے کھیلوں میں ۔۔۔ میں ہی پہنچ جاتی ہوں بس ۔۔ اگلا لفظ : آمی
  2. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    وہ بہت پرانا دھاگہ مقفل ہوا ہے ۔۔ ذہانت ازمائے 2 کے نام سے ایک دھاگہ چل رہا ہے ابھی ۔۔
  3. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    اقتباس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    جان پکڑی ہوئی تھی کیا ثمینہ نے ؟
  5. سارہ خان

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ہاہا باجو پتا ہے ۔۔ ایوین ہی شغل میں کہا ہے ۔۔۔;)
  6. سارہ خان

    زردوزی ساڑھیاں

    کریلے تو میرے فیورٹ ہیں ۔۔ ذائقہ تو ان کا آنا چاہیئے تھا ۔۔۔:battingeyelashes:
  7. سارہ خان

    زردوزی ساڑھیاں

    تو کیا پڑوسن نے لنچ نہیں کرایا تھا آج ۔۔۔;)
  8. سارہ خان

    زردوزی ساڑھیاں

    نبیل بھائی نے آ کر وارن کرنا ہے اب سب کو کہ یہ ساڑھیوں کے تھریڈ پر کیا ادھم مچایا ہوا ہے ۔۔۔:grin:
  9. سارہ خان

    زردوزی ساڑھیاں

    آپ کو تھی نہ ۔۔ تب ہی تو میرا بھی کھا لیا ۔۔۔۔۔;)
  10. سارہ خان

    زردوزی ساڑھیاں

    دماغ تو آپ کھا گئے نہ ۔۔ اس لئے نہیں ہے اب ۔۔۔:tongue:
  11. سارہ خان

    زردوزی ساڑھیاں

    آپ کو بھی دوائی کھانے کی ضرورت پڑ گئی ۔۔۔:tongue:
  12. سارہ خان

    زردوزی ساڑھیاں

    کھانے والے کو بھی تو دیکھو حجاب ۔۔ کس رفتار سے کھایا ہے ۔۔۔ یہ تو بہت تھا کہ اتنی دیر بھی چل گیا ۔۔۔;)
  13. سارہ خان

    زردوزی ساڑھیاں

    ہیں پہلے کون دکھائی دیا جو یہ اب دوسرا ہے ۔۔۔ :confused: تم نے دوائی نہیں کھائی لگتا ہے آج ۔۔:grin:
  14. سارہ خان

    زردوزی ساڑھیاں

    یہ بے پرکی کس نے اڑائی ۔۔۔:confused: دماغ تو سارا آپ کھا گئے میرا دماغ دماغ کر ک ۔۔ نظر کہاں سے ائے گا ۔۔۔:raisedeyebrow:
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    پانچ سال میں امید تو اب نظر آئی ہے نہ ۔۔ اب ذرا تسلی سے تسلی رکھیں ۔۔۔;)
  16. سارہ خان

    زردوزی ساڑھیاں

    ہے تو پر دشمنوں کو نظر نہیں اتا ۔۔ قیمتی چیزیں محفوط ہوتی ہیں نہ ۔۔ دشمنوں کی نظر نہیں پڑ تی اس پر ۔۔۔:tongue:
  17. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    حجاب نے امید دلائی تو ہے ۔۔۔۔۔ صورت بھی نظر آ جائے گی ۔۔ تسلی رکھیں ۔۔۔;)
  18. سارہ خان

    زردوزی ساڑھیاں

    بیچنا ہے کیا آپ کو جو تول ناپ کر رہے ہیں ۔۔۔:rolleyes:
  19. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    برے کے بعد پھر اچھا ہوتا ہے نہ ۔۔ خزاں کے بعد بہار اور رات کے بعد دن ضرور آتا ہے ۔۔ امید اچھی رکھیں ۔۔۔۔:tongue:
  20. سارہ خان

    زردوزی ساڑھیاں

    یہ ایکسٹرا دماغ آپ لوگوں کا اس معاملے میں ہی چلتا ہے تو ۔۔ ہم ادھ سیر دماغ ہی بھلے ۔۔۔:battingeyelashes:
Top