ہم تو نہیں کہہ رہے۔ کیا ہم نے کہا؟؟ :D
بالکل ادھر ہی ہیں۔ یہ دیکھیں۔ :hatoff::hatoff::hatoff:
اب تین ہیں۔ اور یہ تینوں بابے ایک ہی وقت میں اپنی ٹوپی اتار رہے ہیں۔ :D
ارے ہاں!! واقعے کا اشتراک تو نہیں کریں گے۔ البتہ "ساون" لفظ سے ہمیں نیئرہ نور صاحبہ کا یہ گیت یاد آتا ہے۔ اتنی میٹھی آواز میں گایا ہے انہوں نے۔ ہم اکثر سنتے ہیں بغیر ساون کے بھی۔ :love:
"پھر ساون رُت کی پون چلی، تم یاد آئے"