نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    وہ تو ہم ڈھونڈ کے بتا بھی چکے۔ :p
  2. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ جگنوؤں سی محفل

    ہم اپنی چشمِ تصور سے دیکھ رہے ہیں کہ ڈھیر سارے جگنو آپ کی اس تحریر ارد گرد جگمگا رہے ہیں۔ :daydreaming: اتنے خوبصورت جذبات!! اس پر یہ کہ اتنی خوبصورتی سے قلمبند کیے آپ نے کہ ایک ایک حرف محبت سے گندھا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔ :daydreaming: اور اپنی تحریر کے ذریعے بہت اچھا پیغام دیا آپ نے۔ ویسے تو ہم...
  3. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    جی جی!! بالکل ٹھیک سمجھے۔ آپ کا ہی ذکر ہو رہا ہے۔ :heehee:
  4. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کو پسند آئی، ہمیں بے حد خوشی ہوئی، :bighug: بہت شکریہ عینی آپی!! :happy:
  5. لاریب مرزا

    اکیلے پن کی اذیتوں کو شمار کرنا بھی سیکھ لو گے - علی حسن شیرازی

    بہت خوبصورت انتخاب!! ایک ایک شعر کمال کا ہے۔ بہت سی داد!!
  6. لاریب مرزا

    جان پہچان

    زیک بھائی بہت اسٹریٹ فاروڈ ہیں۔ ان سے بات کرتے ہوئے ہمیں ڈر ہی لگتا ہے۔ لیکن ہم پھر بھی ہمت کر لیتے ہیں۔ :D
  7. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    صاحبِ دھاگہ نور سعدیہ شیخ بہنا کی خیریت مطلوب ہے۔ کافی دن سے اس دھاگے کا رخ نہیں کیا آپ نے :)
  8. لاریب مرزا

    جان پہچان

    تابش بھائی بہت صلح جو اور دل کے اچھے بھائی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کو ڈھیروں خوشیوں سے نوازیں۔
  9. لاریب مرزا

    جان پہچان

    ارے یہ جان پہچان کے بیچ میں کیا بحث شروع ہو گئی؟؟ :confused2:
  10. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    اور یہ رونق لگاتا کون تھا؟؟ :)
  11. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    بہت اچھا کام کیا آپ نے فرحت آپی کہ حاضری رجسٹر نکال لیا۔ ہم جب سے محفل میں آئے ہیں پچھلے دھاگوں کو دیکھ کر حیران ہوتے ہیں کہ کبھی اتنی رونق لگا کرتی تھی محفل میں، اگر پرانے لوگ آتے بھی ہیں تو بس چپکے سے ہی محفل سے گزر جاتے ہیں۔ :) اور ہاں!! ان سب ناموں میں ہمیں @امن اپیا کا نام نظروں سے نہیں...
  12. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہاہاہاہا!! :ROFLMAO: الہلال بھائی!! آپ ایک دفعہ پھر ہم سے جنگ کے اسباب پیدا کر رہے ہیں۔ :waiting: :p
  13. لاریب مرزا

    نوشی گیلانی ترے حرف و لب کا طلسم تھا

    تِرے حرف و لب کا طلسم تھا مِری آب و تاب میں رہ گیا وہ کِسی گلاب کا عکس تھا، جو مِری کتاب میں رہ گیا میں کہاں سراپائے ناز تھی، مجھے یاد ہے شبِ تیرگی وہ کسی کے لَمس کا معجزہ جو مِرے شباب میں رہ گیا مِری بات بات میں روشنی، مِرے حرف حرف میں دلکشی تُو مِرے شریکِ وصالِ جاں! مِری ہر کتاب میں رہ گیا...
  14. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    اللہ اللہ!!! :surprise: شرم تم کو مگر نہیں آتی!! o_O بہن ہم سے زیادہ تو آپ کو مزا آ رہا ہے چھیڑنے میں۔ چسکے بھی خود کے ہی۔ اور الزام ہم پر۔۔ چہ خوب :p:p
  15. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    وعلیکم السلام!! ہم بخیر ہیں عینی بہنا!! آپ اتنا کم کم کیوں آتی ہیں محفل میں؟؟ :)
  16. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    لڑکی! ہمیں ڈرانا بند کر دیں۔ نہیں تو سزا کے طور پہ ہم آپ کو اپنی انگریزی میں کی ہوئی تُک بندی سنا ڈالیں گے۔ :p
  17. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    ہاہاہاہا!! :rollingonthefloor: اففففف خدایا!! :grin: اچھا، چلیں دیکھیں گے۔ :daydreaming: :D
  18. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    ہاہاہا!! خیر کا ایسے کہہ رہی ہیں جیسے ہم نے لڈو کھا لیا ہو۔ :D
Top