نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    ساتویں سالگرہ 7ویں سالگرہ - اردو محفل - جئے ہو !

    باقی کے آپ بتا سکتی ہیں کیا؟؟ :heehee:
  2. لاریب مرزا

    لیلیٰ بنتے بنتے تو فرہاد نہ ہو جائے کہیں؟؟ لیلیٰ سے فرہاد کیسے بن سکتے ہیں؟؟ سمجھ نہیں آئی۔

    لیلیٰ بنتے بنتے تو فرہاد نہ ہو جائے کہیں؟؟ لیلیٰ سے فرہاد کیسے بن سکتے ہیں؟؟ سمجھ نہیں آئی۔
  3. لاریب مرزا

    فارسی شاعری کلام امیر خسرو (مع ترجمہ)

    بہت شکریہ!! :) آپ بھی شاد اور آباد رہیں۔ انتخاب کی پسندیدگی کے لیے شکریہ :)
  4. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    حسنِ ظن ہے آپ کا الہلال بھائی :) اس پذیرائی پر ہم آپ کے مشکور ہیں جناب :hatoff: شکریہ عائشہ :)
  5. لاریب مرزا

    ساتویں سالگرہ 7ویں سالگرہ - اردو محفل - جئے ہو !

    غالب کی بھتیجی جیہ ہیں۔ پانپ بچارے غالباً ابن سعید کو کہا گیا۔ اردو محفل کے سدا کے بیٹھکو غالباً شمشاد صاحب ہیں۔ گولڈ میڈلسٹ آپ کے بھائی شاکر صاحب ہیں۔ لیپ ٹاپ جیتنے والی عائشہ عزیز ہیں۔ :) اور اور اور بزرگ چچا جان شاید الف عین انکل ہیں۔ باقی ہم نہیں بوجھ سکے۔
  6. لاریب مرزا

    پاسِ یک مردمِ جری نہ کیا

    عباد بھائی!! یہ 19 سال کی بالی عمریا میں آپ نے کچھ زیادہ وزنی کام نہیں شروع کر دئیے؟؟ :p بہرحال آپ کی صلاحیتوں میں آہستہ آہستہ نکھار آ رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ زورِ قلم اور زیادہ کریں۔ :)
  7. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    ہم جانتے ہیں پیاری کہ آپ نے محض تفنن کے طور پر ایسا کہا۔ کسی اور عنصر کا شائبہ تک نہ تھا آپ کے ذہن میں :) اس لیے سنجیدگی سے بالکل نہ لیں۔ :rolleyes: اور ہاں!! شعر کے مطابق "واپڈا" کے بجائے "کِرن" کا آپشن زیادہ بہتر معلوم ہو رہا ہے۔ ;) :p
  8. لاریب مرزا

    پاسِ یک مردمِ جری نہ کیا

    واہ!! خوب!!
  9. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    :p نہیں!! ہر گز نہیں۔ :oops: جتنی بد دعائیں واپڈا والوں کو ملتی ہیں ہم اس کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ :D
  10. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    اتنے خوبصورت الفاظ ہمارے نام منسوب کرنے کے بعد آپ کو "سر" کہنا زیادتی ہو گی۔ :) بہت شکریہ چاچو جی!! جزاک اللہ!! :)
  11. لاریب مرزا

    بہت اچھا کیا!! :)

    بہت اچھا کیا!! :)
  12. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    ہاہاہاہا!! ہم بھی بخیر ہیں۔ :p
  13. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    بہت خوب تابش بھائی!! :applause::applause: آپ اتنے عرصے سے اردو ویب کے خاموش قاری تھے۔ رکنیت کافی عرصہ بعد اختیار کی۔ سن کر حیرت ہوئی۔ :) ہم قطعاً بور نہیں ہوئے۔ ہمیں خالص اردو زبان میں دوسروں کی آپ بیتیاں سننے میں بہت لطف آتا ہے۔ :p آپ کی یہ بات بہت اچھی لگی کہ جو لوگ محفل کو چھوڑ گئے انہوں نے...
  14. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جی سر!! اینا کونڈا تو بڑا ہی ہوتا ہے۔ :p یہ تو ہم نے طالبات کی حیرانی کی شدت کو ظاہر کرنے کے لیے محاورے میں حد درجہ مبالغے سے کام لیا ہے۔ :D
  15. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پسندیدگی کے لیے شکریہ سر!! :) طوالت اور قارئین کی بوریت کا سوچ کے ہی ہم نے بہت کچھ لکھ کے خذف کر دیا تھا۔ ابھی بھی طویل لگا آپ کو!! :p
  16. لاریب مرزا

    میڈی آس امید۔۔۔۔

    افففف خدایا!! خوبصورت اور احساسات کی ترجمانی کرتی کوئی تحریر بروقت نظروں سے گزرے تو وہ کسی نعمت سے کم نہیں ہوتی۔ انسانوں سے توقعات وابستہ کرنا بہت بڑی نادانی ہے۔ یہ بات تسلیم کرنا کوئی آسان تھوڑی ہے۔ :) بہت دشوار سفر طے کرنا پڑتا ہے۔ پھر کہیں جا کے سمجھ آتی ہے۔ اتنی اچھی تحریر پر بہت سی داد...
  17. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    السلام علیکم!! کیسے ہیں سب لوگ؟؟
  18. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوک دیا نا آپ نے۔ اب نہیں کریں گے۔
  19. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پاء جی!! ایک ہی وقت میں ہم دونوں نے مراسلہ کر ڈالا :p
  20. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    با ادب تھے ہم جناب!! :barefoot: اور یہاں کوئی آتا تو ہے نہیں۔ لہٰذا کسی نے نہیں دیکھا۔
Top