ارے ماہی ہم نے بتایا ہی نہیں کہ ہم آج بہت تھک گئے ہیں۔ دن میں بھابھی کے میکے والے مدعو تھے۔ ان کے لیے کچن میں مصروف۔ شام کو بھائی کے من میں سمائی کہ باہر چلتے ہیں۔ ساٹھ کلو میٹر سے زیادہ بائیک رائڈ کی سڑکوں پہ :cautious: بری طرح تھک گئے۔ گھر آ کے فریش ہوئے اور کڑک سی چائے پی۔ ابھی نیند آ رہی ہے۔...