بہت خوب نور سعدیہ بہنا!!
آپ کے ساتھ بھی یہ حادثہ ہوا کہ دو کھاتے بنانے پڑے۔ :D ان دنوں سرور میں کوئی مسئلہ تھا شاید۔ ای میل کا نظام ٹھیک سے کام نہیں کر رہا تھا۔ اگر ہمیں داخلہ نہ ملتا تو ہم تو شاید تیسری بھی بنا لیتے۔ :p
خوشی ہوئی آپ کی جہدِ مسلسل کے بارے میں جان کر۔ اللہ تعالیٰ آپ کی صلاحیتوں...