ایدھی صاحب سے محبت کرنے والے تمام لوگوں کے جذبات آپ جیسے ہیں۔ ایدھی صاحب جیسے سادہ اور بے لوث انسان چراغ لے کر بھی ڈھونڈیں تو ناکامی ہو گی۔ کوئی بھی لفظ اس دکھ کو بیان نہیں کر سکتا جو اس عظیم انسان کے جانے سے محسوس ہو رہا ہے۔ لیکن اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے اس اصول کو بھی تو نہیں جھٹلایا جا سکتا...