ارے نہیں!! غصہ بالکل نہیں کیا ہم نے حسن بھائی!! وہ کیا ہے نا ہمارے ماشاء اللہ پانچ عدد بھائی ہمیں بہت چڑاتے رہتے ہیں۔ :cautious: اور پھر ہم بھی ان کو خوب سناتے ہیں۔ :grin: تو یہاں بھی وہی انداز در آیا تھا۔ :)
باقی جب غصہ آیا تو یہ والا( :angry: )ایمو استعمال کریں گے :p