نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    اللہ ان کو عقل دے۔۔۔۔ :p جو پہلے ہی ہے ان کو۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    پھر فرمائش کیسے پوری ہوگی۔۔۔ کان تو تمہارا پٹنا ہی کار ثواب ہے۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    آپ کو مقدس کی لاعلمی پر حیرت ہوئی۔۔۔ وہ تمہاری لاعلمی پر انگشت بدنداں ہیں۔۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    اصل میں تو شاید دونوں ہی سر درد ہیں۔۔۔ :D
  5. نیرنگ خیال

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    بس پرانی بات ہے۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔ چند بچے۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔ یعنی ہنسی بہ حق دار رسید کرنی ہے۔۔۔ :D
  6. نیرنگ خیال

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    جی انہوں نے اگلی پوسٹ ہی تمہاری بھی سنی ہے۔۔۔ :laughing: جھوٹی شکایتوں سے فرصت نہین تمہیں
  7. نیرنگ خیال

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    دل نہیں کر رہا۔۔۔ مگر چلو۔۔۔ لے آؤ کان ادھر۔۔۔ شاباش۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    ہاہاہاہاہااااا۔۔۔ یار یہ بھی مجھے اب اصل پوسٹ میں شامل کر دینا چاہیے۔۔۔ :p
  9. نیرنگ خیال

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    بہت شکریہ ہادیہ۔۔۔ اور اب شکریہ ادا کریں معلومات بڑھانے پر۔۔۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    مرشدی۔۔۔ ایسی سخت گرفت فرمائیں گے۔۔۔۔ کچھ تو پرانی شناسائیوں کا بھی صدقہ ہو۔۔۔ :p یوں بھی لطیفہ آپ نے کیا کرنا تھا۔۔۔ :D :p
  11. نیرنگ خیال

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    ہوئے تم دوست جس کے ۔۔۔ ۔:( احمد کو تحریر پر لگا۔۔۔ بی جمالو دور کھڑی۔۔۔ ظالمو۔۔۔ اتنے نیک آدمی پر ایسی باتیں۔۔۔۔ ہاہاہہاہاااا۔۔۔ اور ملیں اس شتونگڑی کے ساتھ۔۔۔ ہو لیں خوش۔۔۔ وہ دن دور نہیں جب ہماری بھی سنی جائے گی۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاااااا۔۔۔۔ قصہ لیپ ٹاپ کا تحریر کرو۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    یو ٹو بروٹس۔۔۔ اب تو آپ بھی اسی سلسلے کے ہیں۔ مجھ پر نہیں تو اپنے پر ہی ترس کھائیں۔ یہ دن آپ پر بھی آنے ہیں۔ :p
  13. نیرنگ خیال

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    یعنی ساڈا لطیفہ لطیفہ تے تہاڈا لطیفہ وی لطیفہ۔۔۔ :p
  14. نیرنگ خیال

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    چلو پتا چل گیا۔۔۔ کہ لطیفے پڑھ رہے ہیں۔۔۔ :whistle:;)
  15. نیرنگ خیال

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    پہلا طرب شناس بڑا سنگدل تھا دوست۔۔۔۔ ;)
  16. نیرنگ خیال

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    ہنسی والی شتونگڑہ رسید کرنا یہاں بھی۔۔۔ :p
  17. نیرنگ خیال

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    ایک تو آپ جینے نہیں دیتے۔۔۔۔۔ ہر جگہ پول کھول دیتے ہیں۔۔۔ :whistle:o_O
Top