ہاہاہاہاہاہااااا۔۔۔۔۔۔ سزاوار نمائش۔۔۔ واہ۔۔۔ کیا رمز متعارف کروائی ہے۔
بلاشبہ اب یہ معیار حرفوں کی تعداد تک ہی رہ گیا ہے۔۔۔ :D ویسے تو کوئی پتا بھی نہیں چلنے دیتا۔۔۔ :p
کلہاڑی پر کون پاؤں مارتا ہے۔۔
ہاہاہاہاااا۔۔۔ اور سے اور ہوئے حسن کے عنواں پیارے۔۔۔۔ کمال
ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے۔۔۔۔...