انتخاب پسند کرنے پر شکرگزار ہوں۔
مرحبا۔۔۔ خوش آمدید۔۔۔
اس ربط پر کلک کر کے بائیں جانب نئی لڑی ارسال کریں کا لنک نظر آئے گا۔ وہاں پر اپنا تعارف پیش کر سکتے ہیں۔ ذاتی نوعیت کے مراسلات کے لیے "مکالمات" کی سہولت موجود ہے۔
کیا مطلب ہے تمہارا۔۔۔ ان کی بصارت اب سمتی کام کرنے لگی ہے۔۔۔ :p
جب کہیں گے تب دیکھی جائے گی۔۔۔ :D
بس ذرا حقیقت پسند ہوگیا ہوں۔۔۔۔ :) :p
وہی تو۔۔۔۔ کوئی نہیں۔۔۔۔ :twisted:
یعنی میں بھی ایک ہی طرف کھڑا ہوں۔۔۔ دوسری طرف کون ہے۔۔۔ :eek::p
نہیں۔۔۔ ان کو گمشدہ میراث کا احساس دلا رہا ہوں۔۔۔۔ :devil:
جب تک خود نہیں کہتے میں نہیں ماننا۔۔۔۔ :laugh:
اس سے بھی زیادہ نیک۔۔ بس جی کبھی غرور نہیں کیا۔۔۔۔ :blushing:
وہی تو۔۔۔ بالکل الٹ۔۔۔۔ :tongue:
سائیڈ مس بیلنس ہو رہی ہے۔۔۔ ایک آدمی درمیان میں آجائے ورنہ میں گر جانا۔۔۔۔ :laugh: