ہم تو تمام مورکھ خیالات قلمبند کرنا چاہویں ہیں مگر زمانہ سماج بنے ہے۔ کسی کے بھلے کے لیے اپنا بھلا جاتا ہو تو بھلا خود ہی فرمائیے کہ کس کا بھلا سوچے آدمی۔ اور پلے سے ہی تو دے رہے ہیں حجور۔۔۔۔۔ قسم لے لیجیے۔۔۔۔
حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں اور باعث اطمئنان ہے یہ امر کہ تحریر معیار ذوق پر پوری...