نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    آج کل محفل پہ کہیں آستانہ کھولنے کی باتیں ہو رہی تھیں ۔ آپ بھی ایک آستانہ ءکرکٹانہ کھول لیں ۔
  2. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    جہاں وضاحتوں کے لیے دماغ چاٹے جا رہے ہوں وہاں ان لطیف اشاروں کی زبان کون سمجھے ۔
  3. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    گندم پسنے سے پہلے تو گندم کو خود کو لائن میں کھڑا کر کے دھبڑدھوس کیا جائے گا ۔ پھر سوچنا پسنے گوندھنے اور پکانے کے متعلق ۔
  4. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    وارث بھائی کے دھبڑدوس فیصلے پر اتنا اعتماد ہے کہ میں اپنے نمبر بقائمی ہوش و حواس عقل و بلوغ کی شرائط پر گواہان لڑی ھذا کے سامنے برضآ و رغبت کنون کے حوالے کر نے کو تیار ہوں ۔ گُلِ یاسمیں بتاؤ کل کے لیے کو نسا سالن صحیح رہے گا ؟ کافی کا، کوکو کا ۔ یا آملہ کا ؟
  5. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    مشاورتی پینل مین دھبڑدھوس فیصلہ آنا چاہیئے ورنہ دماغ چاٹنے کا سارا مزہ کرکرا ہو جائے گا۔
  6. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    پھل تو وہ ہوئے جو عوام الناس میں پھل کے طور پر معروف ہو ۔ ارہر اگر پھل ہے تو تو مونگ مسور چنا ما ش ۔ آملہ کافی کوکو یہ کیسے پھل ہوئے ؟
  7. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    ایک سٹیپ چھوٹ گیا آپ سے۔۔۔ پہلے دہی بنوائیے پھر چٹوائیے ۔
  8. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    محمد وارث بھائی لگتا ہے ڈاکٹر شاہد مسعود صاحب سے متاثر ہیں ۔ :)
  9. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

    سوچ رہا ہوں کہ نیند میں تیر خدا جانے کہاں لگا ہو گا،،،
  10. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آمین ۔ اللہ تعالی محفوظ رکھے ۔
  11. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پاکستان چلی جاؤ کچھ دن ۔ ہر بڑے شہر میں ید بیضا آستین میں چھپائے رکھنے والے مل جائیں گے ۔
  12. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    آم ۔ کھجور۔ آڑو ۔ ایوواکاڈو۔ آلو بخارا ، خوبانی ، بیر ۔ جامن ۔ لیچی ۔
  13. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    لال گولا ،آسمانی گولا ۔چھوٹا گولا ۔دایاں سلائی ۔اور بایاں ہاتھ یا پاؤں ۔اور دم
  14. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اب سو رنز بننا کچھ مشکل لگ رہا ہے ۔ سیٹ بیٹسمین بڑا نقصان ہے اس موقع پر ۔
  15. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    رضوان آتے ہی آؤٹ۔ 8 رن بنا کر ۔
  16. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    ویسے میرے پاس تو اورچیزیں بھی تھیں مگر سوال ہی دس کا تھا۔ ۔۔ہور دسو ۔
  17. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    تقریبا 20 اوور مین 100 ہوئے ایک آؤٹ۔
  18. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    وکٹ گری تو اوسط بھی گر گئی ۔ 5 پر آگئی ۔ جبکہ اس وقت 6 ہونی چاہیے تھی ۔ 15 اوور 76 رن ایک آؤٹ۔
  19. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    دو اچھی پارٹنر شپ ضروری ہیں ۔ تا کہ 3 سو کے قریب تو ہوں ۔
Top