نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    رویو لیا گیا لیکن ۔ آؤٹ ۔
  2. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    وارنر نے 163 کی اننگ کھیلی ۔
  3. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    وارنر ابھی تک ٹکا ہو ا ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ماشاء اللہ کیا زبردست کھیل چل رہا ہے ۔15 اوور میں کوئی آؤٹ نہیں اور 9 کا اوسط ۔ واہ شاباش کھلاڑیو !
  5. سید عاطف علی

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    سفید براق بادلوں کی دبیز و وسیع تہہ سے سر اٹھاتا جبل ِبلانک ۔ شاندار منظر ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    گُل کی گُلکاریاں

    پوری ہدایات درج کرو نا ! کہ گل خراب ہو جانے کی صورت میں فورا ََ گل سے رجوع کریں ۔
  7. سید عاطف علی

    گُل کی گُلکاریاں

    ارے بھائی صاحب ! یہ تو بہت کم ہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 40 ( ک ) ( ب ) ( ث ) ( ا ) ( غ ) ( و ) #Hijjay https://hijjay.com
  9. سید عاطف علی

    گُل کی گُلکاریاں

    یہ گانا بچپنے کا تھا ہی نہیں۔ اب کوئی بچپن سے ہی ایسے پکے گانے سن سن کےکان پکالے تو کیا خاک قدر ہوگی ایسے گانے کی۔
  10. سید عاطف علی

    گُل کی گُلکاریاں

    یہ ثبوت ہے کہ آپ کے کان ابھی تک کچے ہیں ۔ پکے ہوئے کانوں کوتو یہ گانا بہت بھاتا ہے۔
Top