نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    نکل گیا ۔ آسٹریلیا منفی انیس پاکستان منفی چھیالیس ۔
  2. سید عاطف علی

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    یہ چرچ مین کیسے علامتی مجمسمے ہیں عیسائی مذہب سے متعلقہ تو نہیں لگتے ؟
  3. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    بالر ایسے کھیلتے ہیں جیسے جلدی ختم کرنا ہے ، حالانکہ دوسری ٹیموں کا یہ رویہ نہیں ہوتا باڈی لینگویج سے ۔
  4. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اور سناؤ لوگو کیا ہو رہا ہے ؟
  5. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    رضوان اور بابر کپتان متوقع اننگ نہ دکھا سکے ،،،
  6. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    آؤٹ بھی چار ہو گئے ۔ اب پارٹنرشپ بننا بھی آسان نہیں رن ریٹ حاصل کرتے ہوئے ۔
  7. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    تھوڑا تیز کھیلنے کی ضرورت ہے ۔ درکار رن ریٹ 8 سے زیادہ ہو تو مشکل ہوگا کیونکہ کافی اوور باقی ہیں ابھی ۔
  8. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    تگڑی پارٹنرشپ درکار ہے اب ، ،،
  9. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    یہ شرط تو پوری ہوئی ہی چاہتی ہے ایک وکٹ کے فرق سے ۔
  10. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ایک ہی نالائق مقتدی بھاگا ہے بھائی ،
  11. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    یہ بابر بھائی کب نکل لیے ؟؟؟؟
  12. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    عبداللہ کیچ آؤٹ ہو گیا ۔ بابر اعظم آیا ہے ، 144 پر ایک آؤٹ ہے ابھی 27 اوور۔۔۔
  13. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    باؤنڈری پر کیچ ڈراپ اور چھکا ۔عبداللہ ۔
  14. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اب اوسط 6 سے بھی گر گئی ہے ۔ اتنا تو نہیں !!!
  15. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اس وجہ سے اوسط کچھ گر گئی لیکن خیر۔۔۔
  16. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    چیز تو 434 بھی کیا گیا ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    دیر آئے درست آئے ۔ یا بہت دیر آئے غلط آئے ؟
Top