نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    گُل کی گُلکاریاں

    مشورہ اور تبصرہ ۔ وہ بھی بر عکس۔ یہاں شاعری شروع نہ ہو جائے۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت آپا کی اب کسی قدر بہتر ہوئی تو ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طویل تاریخی مسودوں سے اس کی تصدیق ہوتی ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف تو حاضر ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    گُل کی گُلکاریاں

    یہ کاغذی پھول ہے یا کوئی اصلی پری کا دھاگا ؟
  6. سید عاطف علی

    گُل کی گُلکاریاں

    یاد داشت تو یہی کہتی ہے ،
  7. سید عاطف علی

    تبصرہ کتب چڑھتے سورج کے دیس میں

    جو سبق مؤلف نے چار نمبر کے مذکور نقطے سے حاصل کیا ،اس سے ظاہر ہو تا ہے کہ موصوف جاپان کے معروف پہلوانی اکھاڑوں (سومو۔ ریسلنگ)کے مناظر دیکھنے سے یکسر محروم رہے ۔
  8. سید عاطف علی

    گُل کی گُلکاریاں

    ویسے یہ محمد علی صاحب تھےیا چاکلیٹی صاحب۔
  9. سید عاطف علی

    گُل کی گُلکاریاں

    اورپھر سب پر مزاح کا بٹن دبانے لگے۔:)
  10. سید عاطف علی

    گُل کی گُلکاریاں

    نہ کسی کا مذاق اڑایا نہ دل دکھایا پھر کیسی غلطی۔
  11. سید عاطف علی

    گُل کی گُلکاریاں

    یاد تو ہمیں بھی آیا ۔ لیکن آدمی کا مذاق اڑانے کے آئیڈیئے سے متفق نہیں ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قوی ہوتی ہے رام جی کی صبح والی چائے ،کیوں کہ وہ دو ٹی بیگ ڈالتے ہیں ۔آپا طبیعت اب کیسی ہے ۔ امید ہے کہ بحال ہو گئی ہو گی ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچن میں چائے کی کیتلیی چڑھا رہی ہو گی ابھی آتی ہی ہو گی ۔ مگے بھرے ہوئے لیے،
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گفتگو میں ہم بھی آتے ہیں ۔ لائیے اپنا سلام اور لیجیے ہمارا والا عاجزی کے ساتھ ۔
  15. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 27 ( ن ) ( ی ) ( ض ) ( ح ) ( و ) ( گ ) #Hijjay https://hijjay.com
  16. سید عاطف علی

    خوب

    خوب
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین نے چائے بنا لی ۔آپا آپ کے لیے،آجائیں۔
  18. سید عاطف علی

    اعداد و شمار کی دنیا!

    پھر ایک اپڈیٹ آئی ہے۔ چالیس روپے کمی کی۔ درست بھی ہے یا جھوٹ ہے ؟
  19. سید عاطف علی

    مبارکباد ظہیر احمد ظہیر کے محفل پہ آٹھ سال

    عید کا چاند نہ کہیں ۔ بس چاند کہیں۔ جس کو مہینے میں دو تین دن سے زیادہ اوجھل ہونے کی اجازت ہو ۔ خیر ہر چاند ہی اپنے مدار میں جکڑا ہوا ہے ۔ کیا کیجئے ۔
Top