دلچسپ تجویز کے لیے شکریہ عامر بھائی
ضیائے خورشید ہمارے ابا کا خود رکھا ہوا نام ہے ۔ لیکن آپ نے بھی بہت اچھے نام چنے ہیں ۔
ممکن ہے اس سے ہم استفادہ کر لیں ۔:)
حالانکہ اس پر تو ڈسکاؤنٹ ملتا ہے کہ فلاں ریسورینٹ میں ادائیگی کرو تو بیس تیس فیصد رعایت ملے ۔
لیکن ہم صرف ائیر لائن یا کسی بین الاقوامی ادائیگی کے لیے استعمال کرتے ہیں جہاں ضروری ہو جائے ۔
کہیں کبھی پردیس میں جب ڈیبٹ کارڈ نہ چلے تو استعمال کرنے میں سہولت ہو جائے ہے ۔بس ادائیگی فورا کردو تو کوئی بات نہیں ہووے۔
البتہ میانہ روی کا سواد ہی اورہووے ہے ۔
کلیسا پر بلند صلیبیں نصب کرنے میں کسی سمت کا خیال رکھا جاتا ہے کیا ؟
جیسے اس تصویر میں سب صلیبیں دائیں بائیں ہیں چاہے وہ کیمرے کا سامنا کرنے والی دیوار پر ہوں ۔