نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب جائیں تو سلامتی کے ساتھ واپس آئیں ۔ اور وہاں سے ہمارے لیے نمک پارے لائیں ۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت سلامتی سب کے لیے ۔ رونق سے بھی پہلے ۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قوی چائے پیش کی رام جی نے ۔ڈبل پتی۔راجا جانی والی ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل نے اچھا کام کیا۔ شاباش۔ امن سے بڑھ کر بھلی چیز کیا ہو سکتی ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں نے بھی آواز دی تھی ۔ شاید پہنچی نہیں ہو گی ۔میں سمجھا شاید کہیں دماغ لڑا رہی ہو گی ۔ بس خیریت رہے ۔
  6. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    فل لینتھ یارکر نہیں کر رہے !!!!
  7. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    وائیڈ بالیں ہو رہی ہیں ۔ یہ کیا ہے ؟؟؟
  8. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    رویو لے لیا ایل بی ڈبلیو کا
  9. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    26 بال پر ن9درکار ۔ آخری وکٹ ۔
  10. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    بال اور کیچ بھی شاندار ۔ ۔ ۔
  11. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    6 اوور میں 15 ۔ درکار۔۔۔ آفریدی کا اخری اوور تھا ۔
  12. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    دو وکٹوں کا سوال ہے ۔ اوور تو بہت ہیں ۔ 8 اوور
Top