مجھے جہان میں کوئی یارِ صادق نہ ملا، کہ جس کا درد میرے درد کے ساتھ ہم آہنگ ہوتا (یعنی جس کا درد میرے درد جیسے ہوتا اور وہ میرا ہمدرد ہوتا)۔۔۔ اگر مجھے کوئی یارِ صادق مِلا تو میں جس کو 'موافق' کہتا تھا وہ منافق نکلا۔
Cahanda tapmadım bir yari-sadiq
Ki dərdi dərdimə ola müvafiq
Agər tapdım isə...