فارسی کی سِتائش میں کہی گئی ایک نظم میں غلامعلی رعدی آذرَخشی اِس حقیقت کا اعتراف کرتے ہیں، کہ زبانِ فارسیِ دری حالیہ ایران میں خُراسان سے آئی تھی:
از خُراسان این زبان شد چیره بر ایرانزمین
یافت در سرتاسرِ کشور رواج و انتشار
(غلامعلی رعدی آذرَخشی)
یہ زبان خُراسان سے سرزمینِ ایران پر غالب ہوئی،...