نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    یہ آرمی ہے کہ رینجرز؟
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میرے پاس وہ ایڈڈ نہیں ہیں :(
  4. قیصرانی

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام بھی
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    فیس بک پر تو 30 یا 31 اگست کا اپ ڈیٹ ہے، اور نارمل سا ہی :(
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بہت برس قبل ان کا نمبر میرے پاس تھا، لیکن اس کے بعد اتنی بار فون سیٹ اور سم کارڈ بدلے کہ کچھ بھی یاد نہیں :(
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں اسی بات پر حیران ہو رہا ہوں کہ محفل پر اتنے بہت سارے دوستوں کے ذاتی رابطے رہے ہیں شمشاد بھائی سے، بشمول آپ کے، لیکن کسی کے پاس ان کا فون نمبر نہیں؟ :( مزید حیرت کہ سعودی عرب رہنے والے دوست بھی اس بارے خاموش ہیں
  8. قیصرانی

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید :)
  9. قیصرانی

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    فون کی سکرین کے پکسل ہیں :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ہم ایسے نکمے کام نہیں شمار ہوتے :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    مجھے تو ان کی بنائی بریانی ہی پسند ہے۔۔۔ شاید اس لئے کہ زیادہ کھانے نہیں کھائے ان کے بنائے ہوئے :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نہیں۔ جب تک شادی نہیں ہوتی، ایسی آفر گڑبڑ کا سبب بن سکتی ہے :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جب وقت ہوگا تو دیکھا جائے گا۔ ویسے بھی روز بریانی کون کھائے گا۔ اس لئے زیادہ تر کُکنگ میری ہی ہوگی :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی، لیکن انہیں تو ایسے لگے گا کہ میں انہیں محض امورِ خانہ داری کے لئے بلا رہا ہوں؟ :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بس ایسے ہی بیٹھا بور ہو رہا ہوں۔ لندن والی سرکار بزی ہیں آج :)
  16. قیصرانی

    غزل

    اچھی کاوش ہے پریرو سے کیا مراد ہے؟ :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی، درست کہا :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا کرم ہے :)
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں؟ :)
  20. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نہیں، اتنے سے کام کے لئے "انہیں" کیا تکلیف دینی۔ یہ تو اُلٹا اپنی ریپوٹیشن خراب کرنے والی بات ہو جائے گی، یعنی اپنا پاؤں اور کلہاڑا :)
Top