نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اونٹ منیو

    سنا ہے کہ کچھ ہندو گائے کے پیشاب اور گوبر کو ملا کر "کچن" میں ایک تہہ لگاتے ہیں تاکہ وہ جگہ "پاک" ہو جائے؟ اگر یہ سچ ہے تو پھر کچن میں جانوروں کے پیشاب کی جگہ تو ہو گئی :)
  2. قیصرانی

    افسانہ:ریلوے سٹیشن

    خوب :)
  3. قیصرانی

    ٹی وی کی ریکاڈنگ کیسے کریں

    اور تو معلوم نہیں۔ آپ کون سے چینل کو ریکارڈ کرنا چاہتے ہیں؟
  4. قیصرانی

    ایک فطری تذبذب۔۔!

    اچھا لکھا۔ تاہم اختتام کو کچھ طول مل جاتا یعنی چند فقرے اضافی تو بہت اچھا تائثر مزید اچھا ہو جاتا :) یہاں ایک دم صیغہ بدل جاتا ہے: عنوان کے بارے استادِ محترم یا نین بھائی سے بہتر کون بتا سکتا ہے :)
  5. قیصرانی

    پنجاب رنگ

    گنے کا چھلکا :)
  6. قیصرانی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    بھائی جی، یہ فوج نہیں بلکہ رینجرز ہیں۔ ذرا اپنی ویکیپیڈیا کو اپ ڈیٹ کر لیجئے :)
  7. قیصرانی

    تعارف مجھے تعارف کی ترغیب دی جاتی ہے۔۔اس ترغیب کو پیش نظر رکھتے ہوئے میرا مختصر سا تعارف

    جس رکن کے بارے یقین نہ ہو، اس کے نام پر کلک کر کے کھلنے والی چھوٹی ونڈو سے دیکھ لیں کہ وہ مذکر ہیں کہ موئنث :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں زین بھائی؟ :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ جناب :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وہ چونکہ محفل کی رکن نہیں، اس لئے ان کے خیالات پہنچائے تھے :)
  11. قیصرانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ دل ہی کیا ترے ملنے کی جو دعا نہ کرے میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے رہے گا ساتھ ترا پیار زندگی بن کر یہ اور بات مری زندگی وفا نہ کرے یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں خدا کسی سے کسی کو مگر جدا نہ کرے زمانہ دیکھ چکا ہے پرکھ چکا ہے اسے قتیل جان سے جائے پر التجا نہ کرے
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام جنّاب۔ مزاج بخیر؟ :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی، لیکن وہ بھی متعلقین میں شمار ہوتی ہیں نا :)
  14. قیصرانی

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    اسلامی نظریہ؟
  15. قیصرانی

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    آپ کبھی رائے ونڈ محل، نائن زیرو، بلاول ہاوس، منہاج سیکریٹیریٹ یا بنی گالہ ٹائپ کی جگہوں پر آئیں تو آپ کو دکھاتے ہیں کہ سکیورٹی کیا ہوتی ہے :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ کام تو میں پہلے ہی کر رہا ہوں۔ تاہم مشورے کا شکریہ :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ابھی تک تو اسی پر عمل ہو رہا ہے :) اسی وجہ سے میں Pets کے بھی خلاف ہوں کہ کہیں آنے جانے کی فرصت بھی نہیں رہتی :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    تو؟
  19. قیصرانی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    وہاں تو بندر بیٹھے ہیں کھونٹے سے بندھے ہوئے :)
Top