میں اکثر یہی سوچتا ہوں کہ فطرت کی بنائی ہوئی چیزوں میں سمٹری ہوتی ہے لیکن ڈریگن فلائی یعنی بھنبھیری کے پروں کی رگوں سے بننے والے خانے سمٹریکل نہیں ہوتے؟
پاکستان کے بارے یا تو عمران خان کی Journey Through Pakistan ایک کتاب دیکھی تھی یا پھر لونلی پلینٹ والوں۔ لونلی پلینٹ والوں کا ایڈیشن جو میں نے دیکھا تھا، وہ مشرف دور سے متعلق تھا اور مصنفین خود پاکستان گئے تھے اور بظاہر بہت اچھی لگی کتاب
شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ پالیسی میکر اور رہنما جس بات پر عمل کر رہے ہیں، وہ ان کے عام کارکنان نہیں جانتے، وہ بس مذہب کے نام پر کٹ مرتے اور کاٹ مارتے ہیں