اس اخبار کا تعارف تو کرائیے کہ یہ ہے کیا
دوسرا معذرت کے ساتھ، ہم مسلم قوم (اگر فی زمانہ ایسا کوئی وجود ہے بھی تو) جو پڑھنا چاہتے ہیں، وہی خریدتے ہیں۔ مجھے لگ رہا ہے کہ یہ اخبار مرچ مسالے والی چیزوں سے پاک ہوگا، جس کی وجہ سے مسلمان قوم (پچھلی بریکٹ پھر سے، متن سمیت) اس کا وہی حشر کر رہی ہے جو اس...