شاید اسی تصویر کے بارے کہا گیا تھا کہ اس میں موجود سارے رہنما غیر فطری موت مرے
بائیں سے دائیں
یاسر عرفات، شیخ مجیب الرحمان، ذوالفقار علی بھٹو، کرنل معمر قذافی اور ۔۔۔۔ نامعلوم
فیس بک نے جب سے واٹس ایپ کو خریدا ہے، تو پرائیوسی کا مسئلہ ہوتا ہے اکثر جگہ۔ میں نے کئی جگہ دیکھا ہے کہ ادارتی سطح پر واٹس ایپ کی جگہ ٹیلیگرام کو استعمال کرنے کا کہا گیا ہے جو واٹس ایپ یعنی فیس بک کی نسبت زیادہ محفوظ ہے :)