نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں تو بات کو گول کرنے لگا تھا، آپ نے پھر چھیڑ دی :P
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ تو سلسلے کی پیروی کر رہے ہیں۔ میں ان ثقہ بزرگوں کی بات کر رہا ہوں جن کے دم قدم سے روحانی سلسلے آباد ہیں :)
  3. قیصرانی

    لندن میں یقین کریں کہ میراتھن چل رہی ہے۔ ہر پاکستانی چینل چوبیس گھنٹے کی لائیو کوریج دے رہا ہے۔...

    لندن میں یقین کریں کہ میراتھن چل رہی ہے۔ ہر پاکستانی چینل چوبیس گھنٹے کی لائیو کوریج دے رہا ہے۔ پتہ نہیں انہیں کون فنانس کر رہا ہے؟ خوامخواہ میں سب کو ٹینشن ڈالی ہوئی ہے :)
  4. قیصرانی

    محفل پر بھی، فیس بک پر بھی لوگوں نے دوسرے لوگوں کے فی منٹ دس دس سٹیٹس لگانے شروع کر دیئے ہیں۔...

    محفل پر بھی، فیس بک پر بھی لوگوں نے دوسرے لوگوں کے فی منٹ دس دس سٹیٹس لگانے شروع کر دیئے ہیں۔ میں تو اب کانٹیکٹ لسٹ کی چھانٹی کرنے لگا ہوں :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پُر نور یعنی بزرگانِ دین؟ :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ لوڈشیڈنگ کو کم کرے :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جو سمجھ لیں :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    زبردست :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یعنی سلسلہ نورانیہ اب تاریک ہو چلا؟ :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پہلے اپنے سلسلے پر روشنی ڈالئے، پھر دوسروں کے سلسلے کا ذکر کیجئے :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بات میں زور دیا جا رہا ہے :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    عمر سیف اپنے سلسلے پر روشنی ڈالنے لگے ہیں۔ اپنے سلسلسے کے بارے پی ایم کر دیتا ہوں :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ فراڈ مت کریں اب :)
  14. قیصرانی

    بالکل۔ خوامخواہ کی سردردی ہے اور بکواس بازی :)

    بالکل۔ خوامخواہ کی سردردی ہے اور بکواس بازی :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کس سلسلے پر؟ سلسلہ نورانیہ کہ دوسرا سلسلہ؟ :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    واپسی ہو گئی۔ اداسی کیسی، مسلسل رابطے میں ہیں :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نہ جی، آپ کا الگ سلسلہ ہے، ہم کسی اور سلسلے کے مرید ہیں :)
  18. قیصرانی

    دوستانہ :)

    دوستانہ :)
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ فننش کا نورانی قاعدہ ہے :) اِلتا یعنی شام بخیر کا مخفف۔۔۔ ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیں :)
  20. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ Ilta :p
Top