ٹرانسلیشن بالکل بھی عمدہ نہیں لیکن گذارا کرتی ہے۔ یہ بات غلط لکھی گئی ہے کہ:
بالغ انسان کے جسم میں تقریباً 37.2ٹریلین خلیے یعنی سیل ہوتے ہیں۔ ایک ٹریلین ایک ہزار بلین سے بنتا ہے۔ ایک بلین ایک ارب ہوتا ہے
اچھا لکھا، ایک اصلاح کر دوں کہ پاکستان میں بہت سارے حلقوں کا ٹرن آؤٹ 30 فیصد سے بھی شاید کم رہتا ہو۔ اس لئے وہاں سے اکثریت کے ووٹ لینےو الا درحقیقت اصل ووٹرز کے عشر عشیر کا بھی چنیدہ نہیں ہوتا
24 ایم بی ڈاؤن لوڈ پرامسڈ ہے اور دو ایم بی اپ لوڈنگ کے ساتھ۔ حقیقت میں 12 سے 16 ایم بی تک ڈاؤن لوڈ اور لگ بھگ ایک ایم بی اپ لوڈنگ کی سہولت حقیقت میں ملتی ہے
ٹیلیا سونیرا کی اے ڈی ایس ایل کی سروس ہے، بہت پرانی کیبل کے ساتھ :)