اس کا خیال اس طرح آیا کہ ڈیرہ غازی خان میں ایک نیا نیا شاپنگ سینٹر کھلا تھا، اوکے شاپنگ سینٹر۔ جب لوگ ان سے فلم ڈیولپ کرانے کے بعد اٹھانے نہ آتے تو انہوں نے ایک نوٹس بورڈ بنا کر اس پر تصویر اور یہ کیپشن لگانا شروع کر دیا:
خواتین و حضرات، یہ یتیم لوگ ہیں جن کے پاس اپنے فوٹو اٹھانے کے پیسے نہیں...