اس بات پر میں بھی آپ سے متفق ہوں کہ عمران خان نے اس سارے شو میں سڑک کنارے بیٹھے اوسط درجے کے مداری سے زیادہ پرفارم نہیں کیا۔ مجھے اس سے کافی امیدیں وابستہ تھیں لیکن شکر ہے کہ میں ذہنی طور پر اس سے زیادہ امیدیں پوری نہ ہونے پر بھی تیار تھا اور وہی ہو رہا ہے