نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    انشا پارے

    کچھوا اور خرگوش ایک تھا کچھوا، ایک تھا خرگوش۔ دونوں نے آپس میں دوڑ کی شرط لگی۔ کوئی کچھوے سے پوچھے کہ تو نے کیوں شرط لگائی؟ کیا سوچ کر لگائی۔ دنیا میں احمقوں کی کمی نہیں، ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں۔ طے یہ ہوا کہ دونوں میں سے جو نیم کے ٹیلے تک پہلے پہنچے، وہ مہیری سمجھا جائے۔ اسے اختیار ہے کہ ہارنے...
  2. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    ہم تو پرانے پاپی ہیں۔۔:D
  3. انیس الرحمن

    دشمن کا فریب

    یہی وجہ ہے کہ ڈڈو موت کے خوف سے خواجے کی گواہی دیتا ہے۔۔:idea:
  4. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    اب بھی وہی حالات ہیں۔۔۔:biggrin:
  5. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    خوش آمدید۔۔:bighug: ایسی بہکی بہکی باتیں کرکے آپ نے ثابت کردیا ہے کہ آپ اس کوچے کے لیے خوش آئند اضافہ ہیں۔۔۔:D
  6. انیس الرحمن

    دشمن کا فریب

    خواجے کا فریب ایک خواجہ جس میں چلنے پھرنے طاقت نہیں رہی تھی ایک جھیل کے قریب آہستہ آہستہ آ کر بیٹھ گیا۔ وہ بڑا پریشان اور غمگین دکھائی دے رہا تھا۔ ڈڈووں کے بادشاہ نے اسے دیکھا تو پوچھا کہ تجھے کیا ہوا؟ اتنا دلگیر کیوں ہے؟ خواجہ نے جواب دیا، "بھائی تجھے کیا؟ میں اپنی پریشانی تجھے بتا نہیں سکتا۔"...
  7. انیس الرحمن

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    نورانی جائیں تو وہاں ایک ہے "ڈسکو والا بابا" وہ ٹیپ ریکارڈ ہاتھ میں لے کر گھومتا ہے وہاں۔ اکثر انگریزی گانے لگایا ہوتا ہے اور ناچ رہا ہوتا ہے۔ لوگ بڑی عزت کرتے ہیں اس کی اور دعائیں بھی کرواتے ہیں۔
  8. انیس الرحمن

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    نا ہنسو پیار پہ ناداں زمانے والوں کیا مٹاؤ گے محبت کو مٹانے والوں ہزاروں رنگ بدلے گا زمانہ نا بدلے گا محبت کا فسانہ از محمد رفیع :D
  9. انیس الرحمن

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    کینیڈا کا سفید جادو تو ہمارے سر پر چڑھ کے بولتا ہے۔۔۔:D
  10. انیس الرحمن

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    نایاب بھائی آپ پہلے کیوں نہ ملے۔۔ اب تک تو میں کتنوں کا ماموں بن چکا ہوں۔۔:cry:
  11. انیس الرحمن

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    شادی کے بعد چڑیل ہی بن جاتی ہے تو پہلے ہی کیوں نہ سہی۔۔:biggrin:
  12. انیس الرحمن

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    کالے علم سے ڈھونڈ لینا بھائی۔۔۔:D
  13. انیس الرحمن

    16 دسمبر

    اگر مجیب کو حکومت دے دی جاتی تو ایسا کچھ نہ ہوتا۔ جو اس کا حق بھی تھا۔۔
  14. انیس الرحمن

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    ہمزاد قابو کرنے کے لیے قرآن پاک کی کچھ سورتوں کو الٹا بھی پڑھا جاتا ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ خود کو بالکل ناپاک کرنا پڑتا ہے۔ سفلی یا کالا علم سیکھنے کے لیے ضمیر کو مردہ کرنا پڑتا ہے۔ اور دل مضبوط چاہیے ہوتا ہے۔ حسان خان کیا آپ سیکھنا چاہتے ہیں؟؟؟
  15. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    یہ تو ہر لالو کھیتی کا بنیادی حق ہے۔۔:bighug:
  16. انیس الرحمن

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    میں صرف ایک اصلی اور زور آور کالے علم والے کو جانتا ہوں۔ اس کے علاوہ میں نے کوئی بھی کالے علم کا ماہر نہیں دیکھا۔ سفلی کرنے والے پھر بھی مل جائیں گے۔
  17. انیس الرحمن

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    بھائی جی نے اس سہج پر پہنچا دیا ہے کہ فروٹ چاٹ کا ذکر ہوتے ہی آ ٹپکتا ہوں کہ شاید مجھے یاد کیا ہے۔۔:biggrin:
  18. انیس الرحمن

    محبت آخرش ہے کیا؟

    وہ آپ کو فاتح بھائی بتائیں گے۔۔۔:biggrin:
  19. انیس الرحمن

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    یہ اچھے والے ہیں۔:laugh:
Top