نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    ویسے جتنے پیسے وہ عامل خرچ کروائے گا اس کے آدھے کا کوئی گفٹ خرید کر محبوب کو دے دیا جائے تو وہ قدموں میں خود آجائے گا۔۔۔:D
  2. انیس الرحمن

    انشا پارے

    شکریہ نین بھائی۔۔
  3. انیس الرحمن

    انشا پارے

    ارے نہیں جناب۔ میرا مطلب تھا آپ نے جو میرے پیغام کا اقتباس لیا ہے اس میں اب بھی "خرافات" لکھا آرہا ہے۔ جسے میں نے اصل پیغام حذف کردیا ہے۔:)
  4. انیس الرحمن

    زکریا اجمل کی تلاش(زیک)

    عاجز, خاکسار, کم ترین, داس, خادم, نیازمند, نیازآگیں, مطیع, فرمانبردار, اطاعت گزار,فدا ہونیوالا, فَدَیَ, بندہ, غلام,اطاعت شعار اتنا کافی ہے؟؟؟؟:rolleyes:
  5. انیس الرحمن

    انشا پارے

    کردیا سر۔۔:) اب آپ نے جو اقتباس لیا ہے اس کی تصیح کی ذمہ داری آپ کی ہے۔۔:)
  6. انیس الرحمن

    زکریا اجمل کی تلاش(زیک)

    یہ فدوی بھی ہیں۔۔:)
  7. انیس الرحمن

    انشا پارے

    اچھا منّے نہیں سکھاتا۔۔:D میں حوصلہ افزا‎ئی کروں گا آپ کی۔۔:bighug:
  8. انیس الرحمن

    انشا پارے

    کہاں یار ابھی میری شادی بھی نہیں ہوئی۔ شادی کے بعد ہمدردی بھی چاہیے ہوگی۔:laugh:
  9. انیس الرحمن

    انشا پارے

    بس آپ جیسے استادوں کا دستِ شفقت اور حوصلہ افزائی چاہیے فاتح بھائی۔۔:bighug:
  10. انیس الرحمن

    انشا پارے

    ارے بھائی! ابن انشا کے قلم کے فن پارے ہیں یہ۔۔
  11. انیس الرحمن

    انشا پارے

    ایک شاعر کی قلم کاری۔۔
  12. انیس الرحمن

    انشا پارے

    ہمدرد نونہال جولائی١٩٨٨ اور جولائی ١٩٨٩ سے لیے گئے۔
  13. انیس الرحمن

    انشا پارے

    سمندر یہ سمندر ہے۔ اس میں پانی ہے۔۔۔۔۔ سمندر میں پانی کی کبھی کمی نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ اس میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔ جب یہ چڑھائی کرتا ہے تو کسی کی نہیں مانتا، خواہ کیسا ہی لاٹ صاحب کیوں نہ ہو۔ انگلستان کے ایک بادشاہ کینوٹ کو اس کے مصاحبوں اور درباریوں نے باور کرایا تھا کہ ساری دنیا آپ کے حکم کے تابع...
  14. انیس الرحمن

    انشا پارے

    اکبر بادشاہ آپ نے حضرت ملا دو پیازہ اور بیربل کے ملفوظات میں اس بادشاہ کا حال پڑھا ہوگا۔ راجپوت مصوری کے شاہکاروں میں اس کی تصویر بھی دیکھی ہوگی۔ ان تحریروں اور تصویروں سے یہ گمان ہوتا ہے کہ یہ بادشاہ سارا وقت داڑھی کٹوائے، مونچھیں ترشوائے اکڑوں بیٹھا پھول سونگھتا رہتا تھا یا لطیفے سنتا رہتا...
  15. انیس الرحمن

    انشا پارے

    لندن میں گوشت کی دکان پچھلے ہفتے ہم لندن سے باہر لیسٹر اور برمنگھم بھی گئے۔۔۔۔۔ بالکل گوجرانوالہ اور سیالکوٹ کا نقشہ پایا۔ ایک سڑک پر تو ستر فیصد دکانیں پاکستانیوں کی تھیں۔ یونس سویٹ مارٹ سے ہم نے پیڑے اور جلیبیاں کھائیں۔ یہ دکان دین محمد قسائی حلال گوشت والے کی دکان کے عین سامنے ہے۔ یہاں مستقل...
  16. انیس الرحمن

    انشا پارے

    فرینک فرٹ کا غسل خانہ فرینک فرٹ میں پہلے روز ہم نے غسل خانے جانا چاہا تو اس کا دروازہ ہی نہ ملا۔ ہم نے مینیجر کو بلا کر کہا، "بھلے مانس! کہاں ہے غسل خانے کا دروازہ؟" اس نے کہا، "کہیں بھی نہیں ہے، کیوں کہ آپ کے کمرے کے ساتھ غسل خانہ نہیں ہے۔" اس پر ہم نے ہوٹل والوں سے کہا، "ہمیں غسل خانہ چاہیے۔...
  17. انیس الرحمن

    انشا پارے

    جاپانی پہلوان جاپانی پہلوانوں کی کشتی ہم نے ویسے تو نہیں دیکھی، ٹیلی ویژن پر دیکھی ہے۔۔۔۔۔ معیار ہمارے ہاں صحت کا یہ ہے کہ چھاتی نکلی رہے اور کمر دبی رہے۔۔۔۔۔ جاپانی پہلوان اپنا پورا بدن نکالتا ہے، خصوصا پیٹ۔ جب تک وہ تیل کے ماٹ کی طرح لٹک کر تھل تھل نہ کرے پہلوان کو کشتی کے لائق نہیں سمجھا...
  18. انیس الرحمن

    انشا پارے

    روٹی ایران کی ایک کوچے میں دیکھا کہ ایک کیل سے کوئی لمبی سی چیز لٹک رہی ہے۔ بظاہر نان معلوم ہوتا تھا اور تھا بھی لیکن کوئی ڈھائی تین گز لمبا۔ یہ محظ اشتہار کے طور پر تھا۔ اندر دیکھا کہ ہر وضع قطع کی روٹیاں ہیں۔ کوئی توے کے برابر ہے، کوئی پرات کے برابر۔ دیوار پر جابجا کھونٹیاں لگی ہوئی ہیں اور...
  19. انیس الرحمن

    انشا پارے

    تہران کا سالن لیکن میاں ہوشنگ۔ اب تو بھوک لگ رہی ہے۔ کہیں چل کے چکھوتیاں ہونی چاہیں۔ بولے، "آئیے آئیے۔ بفرمائید! کیا کھائیے گا؟ اگلی گلی میں ریستوراں ہے۔" ہم نے کہا، "دور کیوں جاتے ہو۔ یہ سامنے سالن کی دکان ہے۔ روٹی بھی ضرور دیتے ہوں گے۔ یہ اچھی نہیں تو ادھر بھی سالن کا بورڈ لگا ہے۔" بولے، "یہ...
  20. انیس الرحمن

    انشا پارے

    پان اور ذبیحہ ہمارے ہاں کے ایک بزرگ ایک روز جنیوا کے ہوٹل کے باہر کی سیر کر رہے تھے اور پان کی پچکاریاں مار رہے تھے کہ کچھ بچوں نے دیکھ لیا اور پولیس کو رپورٹ کی کہ ایک شخص خون تھوک رہا ہے۔ فورا کانسٹیبل آئے اور کہا کہ چلو ہسپتال۔ وہ بہت بھنائے اور انگریزی میں عذر کرنے لگے کہ میں تو یہ ہوں، وہ...
Top