ارے واہ یہ تو کمال ہوگیا۔۔۔
بہت مبارک ہو نیلم ۔ اب "حکایتیں زرداری کے ساتھ" نامی دھاگا کھول لیں۔۔۔۔:laugh:
صحیح پکڑا آپ نے نین بھائی۔ آپ نے سازشی عناصر کو جواب دے ہی دیا۔۔۔
ویسے یہ ٹیچر مس ہیں کہاں آج کل؟؟؟؟
پردہ ہے پردہ۔۔۔
پردے کے پیچھے پردہ نشیں ہے۔۔
پردہ نشیں کو بے پردہ نہ کردوں تو۔۔۔
محمود میرا نام نہیں ہے۔۔۔۔
اس گیت کا ہی بھرم رکھ لیں بھائی جی۔۔۔:laugh: