نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    گلیور کے تین حیرت انگیز سفر (جوناتھن سوئفٹ)

    پسندیدگی کا شکریہ رانا بھائی۔ سند باد جہازی کے سات سفر کی ٹائپنگ شروع کر چکا ہوں۔۔۔:) یہ کہانی آپ کو میری ویب پر "زمین کی تہہ میں" کے نام سے مل جائے گی۔ اس کا مجھے نہیں پتا۔ سال بتا دیں تو مل جائے گی۔۔:)
  2. انیس الرحمن

    آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

    2 سال پہلے۔۔۔:) دوسری بات گھر کے پی سی پر ہوم پیج اردو محفل ہے۔۔
  3. انیس الرحمن

    گلیور کے تین حیرت انگیز سفر (جوناتھن سوئفٹ)

    ایسا ہی کرتا ہوں۔ گلیور کی سلیس سمری پڑی ہو‌ئی ہے میرے پاس۔ دیکھتا ہوں اس میں کتنے سفر نامے ہیں۔
  4. انیس الرحمن

    آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

    3،647 لیپ ٹاپ 1،43،385 پی سی 17،312 آفس
  5. انیس الرحمن

    گلیور کے تین حیرت انگیز سفر (جوناتھن سوئفٹ)

    فاتح بھائی اس میں تو تین ہی تھے۔ اگر آپ کہیں تو چوتھے کا تلخیص و ترجمہ خود سے کرکے پوسٹ کردیتا ہوں۔
  6. انیس الرحمن

    گلیور کے تین حیرت انگیز سفر (جوناتھن سوئفٹ)

    فاتح بھائی کچھ ناولوں کے مکمل تراجم موجود ہیں۔ جیسے Lost Horizon, James Hilton Around the World in Eighty Days, Jules Verne A Journey to the Center of the Earth, Jules Verne مگر ان کے کاپی رائٹ ہیں۔:(
  7. انیس الرحمن

    گلیور کے تین حیرت انگیز سفر (جوناتھن سوئفٹ)

    حوصلہ افزائی کا شکریہ فاتح بھائی۔ جی فاتح بھائی یہ تلخیص ہی ہے۔
  8. انیس الرحمن

    گلیور کے تین حیرت انگیز سفر (جوناتھن سوئفٹ)

    پسندیدگی کا شکریہ نظامی بھائی۔۔:) نونہال میں چھپی ہوئی تصاویر کل ارسال کردوں گا۔۔ کوشش کروں گا کہ اصلی تصاویر بھی پوسٹ کردوں۔۔ حوصلہ افزائی کا شکریہ سر۔۔:)
  9. انیس الرحمن

    گلیور کے تین حیرت انگیز سفر (جوناتھن سوئفٹ)

    ہمدرد نونہال جولائی 1988 سے لیا گیا۔۔
  10. انیس الرحمن

    گلیور کے تین حیرت انگیز سفر (جوناتھن سوئفٹ)

    تیسرا سفر: ہوئی نم کا سفر میں انگلستان پہنچا۔ لوگ میرے سفروں کا حال سن کر حیران ہوئے۔ میری بڑی قدر کرتے تھے۔ میرے رشتے دار مجھ پر فخر کرتے تھے۔ اچھے دن گزر رہے تھے۔ ایک دن مجھے معلوم ہوا کہ ایک شخص اپنے جہاز کے لیے ایک کپتان کی تلاش کر رہا ہے۔ میں نے اس سے رابطہ کیا اور اس کا کپتان بن گیا۔ آپ کو...
  11. انیس الرحمن

    گلیور کے تین حیرت انگیز سفر (جوناتھن سوئفٹ)

    بادشاہ کے حضور میں بادشاہ کاغذات پر دستخط کر رہا تھا۔ جب ملکہ اندر آگئی تو اس نے سر اٹھا کر دیکھا۔ اس نے مجھے اس کے ہاتھ میں دیکھا لیکن قریب سے نہیں۔ بادشاہ نے پوچھا، "پیاری ملکہ! یہ کھلونا کب سے تمہارے ہاتھ آیا ہے؟" ملکہ مسکرائی۔ اس نے بادشاہ کی میز پر مجھے کھڑا کردیا اور مجھ سے کہا کہ میں اپنا...
  12. انیس الرحمن

    گلیور کے تین حیرت انگیز سفر (جوناتھن سوئفٹ)

    وطن واپسی ایک دن میں اس جزیرے کے شمال مشرقی کنارے کی سیر کر رہا تھا کہ مجھے ایک کشتی نظر آئی۔ میں جوتے اتار کر پانی میں داخل ہوگیا۔ تھوڑی دیر میں وہ میرے قریب آ گئی۔ وہ الٹی ہوئی تھی۔ میں فورا بادشاہ کے پاس گیا اور اس سے درخواست کی کہ مجھے بیس بڑے جہاز اور دو ہزار آدمی دیے جائیں تاکہ میں اس کشتی...
  13. انیس الرحمن

    گلیور کے تین حیرت انگیز سفر (جوناتھن سوئفٹ)

    چھے آدمیوں کی شرارت پھر میرے لئے چھکڑوں پر لاد کر کھانا لایا گیا۔ وہ لوگ چھکڑے میرے قریب ہی چھوڑ کر بھاگ گئے۔ ملکہ اور شہزادے سامنے والے مکان کی چھت سے دیکھ رہے تھے کے میں کیسے کھاتا ہوں۔ بادشاہ کچھ دیر بعد وہاں سے چلا گیا۔ میرے ارد گرد سپاہیوں کا ایک دستہ پہرا دے رہا تھا تاکہ کوئی میرے نزدیک...
  14. انیس الرحمن

    گلیور کے تین حیرت انگیز سفر (جوناتھن سوئفٹ)

    گلیور کے تین حیرت انگیز سفر جوناتھن سوئفٹ احمد خاں خلیل پہلا سفر: للی پٹ کا سفر میرا نام گلیور ہے۔ میں شمالی انگلستان کے ایک شریف گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں۔ میری والد کاشتکار تھے۔ ان کی تھوڑی سی زمین پر ہمارا پورا کنبہ گزر بسر کرتا تھا۔ ہم پانچ بھائی تھے۔ میں سب سے چھوٹا تھا۔ ہمارے والدین ہم سب...
  15. انیس الرحمن

    مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

    ہم تو صرف دعا گو لوگ خاک ومہر کا کیا سنجوگ پاس رہیں یا دور رہیں وحشت سے رنجور رہیں محفل تو آباد ہے نا آج تمہاری سالگرہ ہے ہم کو یاد نہیں تھی نا۔۔۔۔:laugh: جنم دن بہت بہت مبارک:giftwithabow:
  16. انیس الرحمن

    ایک ایسا جملہ جس میں اردو کے تمام حرف تہجی اور اعراب ہو

    میں ڈر رہا تھا کہیں آپ نے پولیس میں رپورٹ نہ لکھوادی ہو۔۔۔:D
  17. انیس الرحمن

    مقابلہ

    اور دھاگے کا اب کیا حشر ہوگا، یہ بھی دیکھنا آپ۔۔۔:laugh:
Top