نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    مقابلہ

    محمداحمد بھائی زرداری کے دانتوں اور نواز شریف کے بالوں پر خاطر خواہ گفتگو تو کی جاسکتی ہے یہاں۔۔۔۔:laugh:
  2. انیس الرحمن

    پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو زہر پلا دیا گیا

    مسئلہ یہ ہے کہ بڑے لوگ کیسے اپنے عزیزوں کو اندھا کریں گے؟؟؟:haha: تو اس لیے یہاں ہماری قوم کے ٹیلنٹڈ لڑکے کھیلتے ہیں سفارشی نہیں۔۔۔:)
  3. انیس الرحمن

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    کالا جادو کرنے والے عامل ناپید ہوگئے ہیں۔۔
  4. انیس الرحمن

    دانش منزل کا راز فاش

    ویسے آج کل آپ نادان نادان بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔:D
  5. انیس الرحمن

    مقابلہ

    واہ وا آپ اس دور میں کس قدر سنجیدہ باتیں کرتے تھے۔۔۔:laugh:
  6. انیس الرحمن

    LG LN700 نیویگیٹر

    لیاقت آباد کا نقشہ چاہیے تو بھیج دیتا ہوں۔۔۔:D
  7. انیس الرحمن

    دانش منزل کا راز فاش

    کمال ہوگیا۔ X-2 تو کار نکلا۔۔۔:rollingonthefloor:
  8. انیس الرحمن

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    یہ شاعر اور شاعری کی دال۔۔۔۔:laugh:
  9. انیس الرحمن

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    ان کی پرانی پوسٹیں دیکھیں۔۔ کمال کے لکھاری، ادیب و ترجمہ داں ہیں یہ۔۔ (اب ڈھیلے پڑ گئے ہیں۔):D
  10. انیس الرحمن

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    میں سمجھا جوبلی میں ڈائمنڈ (نقلی والا) ڈال کر کھا چکے ہیں۔۔۔۔:laugh:
  11. انیس الرحمن

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    عمر میں قیصرانی بھائی مجھ سے صرف دو سال بڑے ہیں۔ وہ آپ کے انکل کیسے ہوگئے؟؟؟
  12. انیس الرحمن

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    یہ ہرٹ کونسا ہے؟؟؟؟:D Hurt یا Heart :laugh:
  13. انیس الرحمن

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    دو دن پہلے محمد منصور قیصرانی بھائی نے 25000 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر منصبِ پچیس ہزاروی حاصل کرلیا۔ بہت مبارک ہو بھائی جی آپ کو۔۔۔:)
  14. انیس الرحمن

    مبارکباد عینی کے 5 ہزار پیغامات

    اوکے دھاگہ کھول دیتا ہوں۔۔ وقت اور تاریخ آپ پرانی کردینا اس کی۔۔۔:D
  15. انیس الرحمن

    مبارکباد عینی کے 5 ہزار پیغامات

    حضرت آپ کے کب 25000 ہوگئے؟؟؟:rolleyes:
  16. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    شروع میں میں نے بھی مقدس بھائی لکھا تھا۔ یہ رہا اس کا ربط۔۔:D
  17. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    انیسہ کوئی نام نہیں۔۔ انیس ہی ہوتا ہے۔ جیسے انیس النساء:)
Top