نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    نیرنگ خیال بھائی آپ سمجھائیں۔۔۔:rolleyes:
  2. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    بھائی مجھے خود پتا نہیں پڑ رہا۔۔۔:idontknow:
  3. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    بالکل میں ٹیگ کرتا ہوں۔
  4. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    جو مل رہا ہے وہ بھلے نہ ملے۔ پر جو مفت میں مل رہا ہے وہ کسی قیمت نہیں چھوڑا جا سکتا۔:D
  5. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں؟ "ضبط"

    ہمارے ہاں ایک مثال ہے، "ہفتہ جائے مفتا نہ جائے"۔۔۔۔:laugh:
  6. انیس الرحمن

    تبادلہ خیال variables پر تبصرے

    محب علوی بھائی کو بلا لیتے ہیں۔۔:)
  7. انیس الرحمن

    پاکستان نے جرمنی کو کوارٹر فائنل میں شکست دے دی۔

    جب تک چیمپئینز ٹرافی ہوتی رہے گی ہم تیاری کرتے رہیں گے۔:laugh:
  8. انیس الرحمن

    تبادلہ خیال variables پر تبصرے

    محمداحمد بھائی اس کی تمام "Commands" کی لسٹ کہاں ہے۔
  9. انیس الرحمن

    تبادلہ خیال variables پر تبصرے

    مطلب اس میں ہم ویلیو سیٹ کر کے الجبرا کے سوالات کو حل کرسکتے ہیں۔۔
  10. انیس الرحمن

    تبادلہ خیال variables پر تبصرے

    >>> a = 1 >>> e = 5 >>> n = 14 >>> s = 19 >>> print (a+n+e+e+s) 44 محمداحمد بھائی میں آپ سے 13 نمبر بڑا ہوں۔۔:D
  11. انیس الرحمن

    تبادلہ خیال variables پر تبصرے

    >>> a = 1 >>> h = 8 >>> m = 13 >>> e = 5 >>> d = 4 >>> print (a+h+m+e+d) 31
  12. انیس الرحمن

    تبادلہ خیال variables پر تبصرے

    اب ہو گیا۔۔:)
  13. انیس الرحمن

    پاکستان نے جرمنی کو کوارٹر فائنل میں شکست دے دی۔

    جرمنی نے اپنی اے ٹیم بھیجی تھی شاید۔
  14. انیس الرحمن

    تبادلہ خیال variables پر تبصرے

    محمداحمد بھائی آپ یہ دیکھیں۔۔
  15. انیس الرحمن

    مبارکباد عینی کے 5 ہزار پیغامات

    آپ تو 32 ماہ میں 1000 بھی نہیں کر سکے۔۔:laugh:
  16. انیس الرحمن

    نہ کسی کی آنکھ کا نُور ہوں، نہ کسی کے دِل کا قرار ہوں ۔ مضطر خیر آبادی

    بہت خوب غزل فرخ منظور صاحب۔ میں نے یہ غزل محمد رفیع صاحب کی آواز میں سنی ہے۔:)
  17. انیس الرحمن

    دیوانے کا خواب : اوپن سورس ایکولوجی

    بھائی جی اقبال اور فراز کے علاوہ اور بھی شاعر ہیں یاد کرنے کے لیے۔۔:rolleyes:
  18. انیس الرحمن

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    کل آپ کو حل مل جا‎ئے گا۔۔۔:)
  19. انیس الرحمن

    مطالعہ کتب فورم میں تھریڈ پریفکس کا استعمال

    نبیل بھائی "اقتباسات" کا ایک الگ زمرہ بنادیں۔ کیوں کہ اس سلسلے میں اچھی خاصی پوسٹنگ "متفرقات" کے زمرے میں ہوتی ہیں۔
Top