مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

دو دن پہلے محمد منصور قیصرانی بھائی نے 25000 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر منصبِ پچیس ہزاروی حاصل کرلیا۔
بہت مبارک ہو بھائی جی آپ کو۔۔۔:)
post-23703-0-90528100-1350203588.jpg
 

علی خان

محفلین
سلور جوبلی کی بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے۔ اور دعا کریں کہ ایک دن ہمیں بھی یہ دن دیکھنا نصیب ہو۔
 
Top