یونیکوڈ کو شائع کرا جاسکتا ہے۔۔
بحرحال میری لائبریری تو حاضر ہے۔ جیسے چاہیں گے کام ہوجائے گا۔
ویسے بھی ہمدرد کی دلچسپی کتابوں میں ختم ہوچکی ہے۔
اب وہ چھاپتے ہی نہیں۔۔ بس اسٹاک نکال رہے ہیں اب۔۔
میرا کافی دنوں سے ہمدرد جانا نہیں ہوا۔ اب کے گیا تو ان سے باقاعدہ اجازت لے لوں گا۔
آخری مرتبہ جب کتابیں خریدنے گیا تھا تو کہہ کر آیا تھا کہ یہ کتابیں اسکین کرکے سائٹ پر ڈالوں گا۔ انہوں نے کوئی اعتراض نہیں کیا تھا۔
کون سی والی فاتح بھائی؟
سند باد جہازی کے سات سفر تو مل جائے گی۔
"زمین کی تہہ میں" اس کے تو کاپی رائٹ ہیں ہمدرد کے۔
یہ "A Journey to the Center of the Earth, Jules Verne" کا مکمل ترجمہ ہے۔