نہیں جی۔ اس کا مطبل ہے "شکتی"۔۔
وہ ہوتی ہے نا کالی دیوی۔۔ ارے ہاں سومناتھ کے مندر کے جس بت کو توڑا تھا آپ نے۔ وہ بھی مقناطیس کی کشش سے ہوا میں معلق رہتا تھا۔۔
دیکھا نا آپ نے مقناطیس کا سیاہ جادو تاریخ میں بھی دستیاب ہے۔۔۔:D
نین بھائی! پتہ نہیں یہ لڑکی کیوں مجھے خاتون بنانے پر تلی ہوئی ہے۔۔۔:confused:
کبھی بی فتو تو کبھی بی جمالو اور اب تو حد ہوگئی "ریڑھی والی" بنا دیا۔۔۔:D
اب یہ کیا سازش ہے یہ تو سازشی لوگ ہی بتا سکتے ہیں۔۔:laugh: