پتہ نہیں کیسا گزرہ۔۔:laugh:
یہ تو محترمہ نیلم شیکسپئر ہی بتا سکتی ہیں۔۔۔:biggrin:
البتہ گزرا تو ملا جلا سا۔۔
سال کی شروعات تو خاص نہ تھی۔ سوائے اس کے کہ میرے بیٹے کی سالگرہ 4 جنوری کو ہوتی ہے۔
اس سال دکھ بھی ملے، لیکن چوں کہ انتہائی مضبوط بلکہ انتہائی بےحس انسان ہوں اس لیے کچھ ظاہر نہیں کرتا۔...