نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    اس نے نظر نظر میں ہی ایسے بھلے سخن کہے میں نے تو اس کے پاؤں میں سارا کلام رکھ دیا
  2. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تھی خبر گرم کہ غالب کے اڑیں گے پرزے دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا خبر
  3. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    کون سی بات ہے تم میں ایسی اتنے اچھے کیوں لگتے ہو ہم سے نہ پوچھو ہجر کے قصّے اپنی کہو اب تم کیسے ہو
  4. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دیکھ زنداں سے پرے رنگ چمن جوش بہار رقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ رقص
  5. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    کھلا یہ راز بھی صدیوں کی خاکساری کا کہ عشق خاک نہ کر دے تو عشق خاک ہوا
  6. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ان کے انداز کرم ان پہ وہ آنا دل کا ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا وقت
  7. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ان سے نظر ملی تو نظر ان کی ہو گئی یہ حادثہ عجیب نظر کا نظر سے ہے
  8. مومن فرحین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ علم کا سودا یہ کتابیں یہ رسالے اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ھیں جاں نثار اختر
  9. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    جن کی آنکھیں تجھے تکتی ہیں تجھے چھوتی ہیں ان کی آنکھوں کو مری عمر لگا دی جائے
  10. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    عشق کو دل میں جگہ دے اے اکبر علم سے شاعری نہیں آتی شاعری
  11. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ابھی تم طفل مکتب ہو میرا دل لے کے کھو دو گے تمہارے ہی لیے رکھا ہے لے لینا جواں ہو کر جواں
  12. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شکریہ جی ۔۔۔ امید ہے اسی طرح آپ لوگ رہنمائی کرتے رہیں گے ۔۔۔
  13. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اوہ تصحیح کے لیے شکر گزار ہوں ۔۔۔
  14. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    اک سمندر کے شوق میں رقصاں ایک دریا کو دربدر دیکھا
  15. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    غنچے ھیں گل ہے سبزہ ہے ابر بہار ہے سب جمع ہو چکے ھیں تیرا انتظار ہے اے دوست آ بھی جا کہ میں تصدیق کر سکوں سب کہہ رہے ھیں آج فضا خوشگوار ہے
  16. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تیرے کرم سے شعرو سخن کا امام ہوں شاہوں پہ خندہ زن ہوں کہ تیرا غلام ہوں شعر
  17. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شعر پڑھنے میں تو اچھا لگا ۔۔۔ مگر میری سمجھ میں نہیں آیا نیازی جی نے کیا کہا ہے ۔۔۔
  18. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    عجب مکاں ہے کہ جس میں مکیں نہیں آتا حدود ۔شہر میں کیا دل کہیں نہیں آتا شہر پروین جی
  19. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    تم اپنا رنج و غم اپنی پریشانی مجھے دے دو تمہیں غم کی قسم اس دل کی ویرانی مجھے دے دو ساحر صاحب
Top